Panasonic NN-CD997S Operating Instructions Manual page 65

Microwave/convection oven
Hide thumbs Also See for NN-CD997S:
Table of Contents

Advertisement

Available languages

Available languages

  • ENGLISH, page 1
)‫ (اسٹاپ / ری سیٹ‬STOP/RESET،‫3. اگر دھواں نظر آتا ہے تو‬
‫پیڈ کو دبائیں اور دروازے کو بند کرکے چھوڑ دیں تاکہ شعلے نہ‬
‫اٹھنے پائیں۔ بجلی کا تار نکال دیں، یا فیوز یا سرکٹ بریکر پینل‬
‫میں لگے فیوز سے بجلی بند کردیں۔‬
‫4. اوون میں کپڑے، اخبارات یا کوئی اور سامان خشک نہ کریں۔ ان‬
‫5. باز احیاء شدہ کاغذ کی مصنوعات کا صرف اسی صورت میں‬
‫استعمال کریں جب اس پر مائیکروویو اوون میں استعمال کے لئے‬
‫محفوظ، واال لیبل چسپاں ہو۔ باز احیاء شدہ کاغذ کی مصنوعات‬
‫میں ایسی ناقص چیزیں شامل ہوسکتی ہیں جنہیں استعمال کرنے پر‬
‫چنگاری نکل سکتی ہے اور/یا آگ لگ سکتی ہے۔‬
‫6. پکانے کے لئے اخبارات یا کاغذ کا استعمال ہرگز نہ کریں۔‬
‫7. کنٹرول پینل کو چوٹ یا جھٹکا نہ لگنے دیں۔ اس کے کنٹرول میں‬
‫8. چمٹوں کی ضرورت پڑسکتی ہے کیونکہ خوردنی اشیاء سے نکلنے‬
‫والی بھاپ پکانے والے ڈبے میں اور ڈبے سے نکل کر چینی مٹی‬
‫کے ٹرے میں منتقل ہوجاتی ہے۔ پکانے والے برتن کو اوون سے‬
‫نکالنے کے بعد چینی مٹی کی ٹرے بہت گرم ہوسکتی ہے۔‬
‫9. آتش گیر مادے اوون کے پاس، اس کے اوپر، یا اس کے اندر ہرگز‬
‫نہ رکھیں۔ اس سے آگ لگنے کا خطرہ پیدا ہوسکتا ہے۔‬
‫01. براہ راست چینی مٹی کی ٹرے میں خوردنی اشیاء نہ پکائیں ماسوا‬
‫ایسی صورت کہ جب ترکیب میں اس کا بیان درج ہو۔‬
)‫(خوردنی اشیاء کو پکانے کے مناسب برتن میں ہی رکھنا چاہئے۔‬
‫11. اس اوون کو کیمیائی مادے یا دیگر غیر خوردنی اشیاء والی‬
‫مصنوعات کو گرم کرنے کے لئے ہر گز استعمال نہ کریں۔ اس‬
‫اوون کو کسی ایسے مصنوع سے ہرگز صاف نہ کریں جس پر‬
‫تیزابی کیمیائی مادوں سے تیار شدہ کا لیبل لگا ہوا ہو۔ اس اوون‬
‫میں تیزابی کیمیائی مادے گرم کرنے سے مائیکروویو تابکاری کا‬
‫21. کمبینیشن موڈ کو استعمال کرتے وقت، المونیم یا دھات کا کوئی ڈبہ‬
‫براہ راست نچلے خانے میں ہر گز نہ رکھیں۔ ہمیشہ نچلے خانے‬
‫اور المونیم کے ڈبے کے درمیان حرارت مخالف، یا شیشے کی‬
‫پلیٹ یا برتن رکھا کریں۔ اس سے ایسے شعلے نہیں بھڑکیں گے‬
‫جس سے اوون کو نقصان پہنچ سکے۔‬
‫31. صرف مائیکروویو موڈ میں پکاتے وقت، نچلے/اوپری خانے کو‬
‫استعمال نہ کرنے کی صالح دی جاتی ہے۔‬
‫41. اگر چینی مٹی کی ٹرے گرم ہو تو، اس کی صفائی کرنے یا اسے‬
‫پانی میں ڈالنے سے پہلے ٹھنڈا ہوجانے دیں۔‬
‫51. جب پالسٹک، کاغذ یا دیگر آتش گیر مادے والے قابل ضیاع ڈبوں‬
‫میں خوردنی اشیاء پکا یا گرم کر رہے ہوں تو وقت ا ً فوقت ا ً اوون کو‬
‫دیکھتے رہیں، کیونکہ اس طرح کے ڈبے اگر زیادہ گرم ہوجائیں تو‬
‫میں آگ لگ سکتی ہے۔‬
‫خرابی آسکتی ہے۔‬
‫رساؤ ہوسکتا ہے۔‬
‫ان میں آگ لگ سکتی ہے۔‬
- Ur-3 -
‫1. اوون کو ایک ہموار، ٹھوس سطح پر، فرش سے 58 سنٹی میٹر سے‬
،‫زیادہ کی اونچائی پر ہی رکھنا چاہئے۔. درست استعمال کے لئے‬
‫اوون میں ہوا کا بہاؤ مناسب ہونا چاہئے۔ اوون کے اوپر کی جانب‬
‫51 سنٹی میٹر، پیچھے کی جانب 01 سنٹی میٹر اور بغل کی دونوں‬
‫سمتوں میں 5 سنٹی میٹر خالی جگہ ضرور ہو۔ اگر اوون کا ایک‬
‫پہلو دیوار سے بالکل سٹاکر رکھی ہوئی ہو تو، دوسری سمت یا‬
‫اوپری حصہ بند ہرگز نہیں ہونا چاہئے۔ پہیے نہ نکالیں۔‬
‫(ا) ہوا کے درزوں کو بند نہ کریں۔اگر دوران استعمال وہ بند‬
‫ہوجاتے ہیں تو، اوون زیادہ گرم ہوسکتا ہے۔ اگر اوون زیاد‬
‫گرم ہوجاتا ہے تو، حرارتی تحفظاتی آلہ اوون کو بند کردے‬
‫گا۔ جب تک ٹھنڈا نہ ہوجائے اوون استعمال نہیں ہوسکے گا۔‬
‫(ب) اوون کو گرم یا گیلی جگہ جیسے گیس والے اسٹوو، بجلی کے‬
‫آس پاس یا سنک وغیرہ کے قریب ہرگز نہ رکھیں۔‬
‫(ج) جب کمرے میں بہت زیادہ نمی ہو تو اوون کو استعمال نہ‬
‫2. اوون کی اوپری، پیچھے اور بائیں سمت کی سطحیں استعمال‬
‫کے دوران گرم ہوجاتی ہیں۔ مین کیبل (اصل تار) کو اوون کی ان‬
‫سطحوں کے رابطے میں نہ آنے دیں۔‬
‫3. یہ آلہ گھریلو اور اسی قسم کے آلہ جات کے استعمال کے لئے ہے‬
‫• دکانوں، دفتروں اور دیگر دفتری ماحول میں عملے کے کچن کے‬
‫لئے مخصوص جگہوں کے لئے؛‬
‫• ہوٹل، موٹیل اور دیگر رہائشی ماحول میں کالئنٹس کی طرف‬
‫• سونے اور ناشتہ کرنے والے قسم کے ماحول کے لئے۔‬
‫4. مایکروویو اوون کو کیبنٹ میں نہیں رکہنا چاھئے۔‬
‫1. مائیکروویو کوکنگ کے لئے، صرف وہ ظروف استعمال کریں‬
‫جومائیکروویو اوون میں استعمال کے لئے مناسب ہیں۔‬
‫اعلی معیار کو برقرار رکھنے کے لئے، خالی اوون کو استعمال نہ‬I .2
‫کریں۔ اگر توانائی کو جذب کرنے کے لئے اوون کے اندر خوردنی‬
‫اشیاء یا پانی موجود نہ ہو تو مائیکرویو کی توانائی پورے اوون‬
‫میں مسلسل منعکس ہوتی رہے گی۔‬
‫اوون کو رکھنا‬
‫کریں۔‬
:‫جیسا کہ‬
‫• فارم ہاؤسز؛‬
‫سے؛‬
‫عمومی ہدایات‬
‫عمومی استعمال‬

Hide quick links:

Advertisement

Table of Contents
loading

This manual is also suitable for:

Nn-cd997

Table of Contents